Surah Al Kahf Ayat 72 (18:72)
The Cave · Juz 15 · Makki
قَالَ اَلَمْ اَقُلْ اِنَّكَ لَنْ تَسْتَطِیْعَ مَعِیَ صَبْرًا 72
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariکہا: کیا میں نہ کہتا تھا کہ آپ میرے ساتھ ہرگز نہ ٹھہر سکیں گے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanکہا میں نہ کہتا تھا کہ آپ میرے ساتھ ہرگز نہ ٹھہر سکیں گے۔