Surah Al Kahf Ayat 73 (18:73)
The Cave · Juz 15 · Makki
قَالَ لَا تُؤَاخِذْنِیْ بِمَا نَسِیْتُ وَ لَا تُرْهِقْنِیْ مِنْ اَمْرِیْ عُسْرًا 73
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariموسیٰ نے کہا: میری بھول پر میرا مواخذہ نہ کرواور مجھے میرے کام کی طرف سے مشکل میں نہ ڈالو۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanکہا مجھ سے میری بھول پر گرفت نہ کرو اور مجھ پر میرے کام میں مشکل نہ ڈالو۔