Surah Taha Ayat 103 (20:103)
Ta-Ha · Juz 16 · Makki
یَّتَخَافَتُوْنَ بَیْنَهُمْ اِنْ لَّبِثْتُمْ اِلَّا عَشْرًا 103
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariوہ آپس میں آہستہ آہستہ باتیں کریں گے کہ تم دنیا میں صرف دس رات رہے ہو۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanآپس میں چپکے چپکے کہتے ہوں گے کہ تم دنیا میں نہ رہے مگر دس رات۔