Surah Taha Ayat 21 (20:21)
Ta-Ha · Juz 16 · Makki
قَالَ خُذْهَا وَ لَا تَخَفْٙ-سَنُعِیْدُهَا سِیْرَتَهَا الْاُوْلٰى 21
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attari۔ ( اللہ نے) فرمایا: اسے پکڑ لو اور ڈرو نہیں ، ہم اسے دوبارہ اس کی پہلی حالت پر لوٹادیں گے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanفرمایااسے اٹھالے اور ڈر نہیں اب ہم اسے پھر پہلی طرح کردیں گے۔