Surah Taha Ayat 46 (20:46)
Ta-Ha · Juz 16 · Makki
قَالَ لَا تَخَافَاۤ اِنَّنِیْ مَعَكُمَاۤ اَسْمَعُ وَ اَرٰى 46
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاللہ نے فرمایا: تم ڈرو نہیں ، بیشک میں تمہارے ساتھ ہوں میں سن رہا ہوں اور دیکھ بھی رہا ہوں ۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanفرمایا ڈرو نہیں میں تمہارے ساتھ ہوں سنتا اور دیکھتا۔