Surah Taha Ayat 57 (20:57)
Ta-Ha · Juz 16 · Makki
قَالَ اَجِئْتَنَا لِتُخْرِجَنَا مِنْ اَرْضِنَا بِسِحْرِكَ یٰمُوْسٰى 57
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariکہنے لگا: اے موسیٰ! کیا تم ہمارے پاس اس لیے آئے ہو کہ ہمیں اپنے جادو کے ذریعے ہماری سرزمین سے نکال دو۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanبولا کیا تم ہمارے پاس اس لیے آئے ہو کہ ہمیں اپنے جادو کے سبب ہماری زمین سے نکال دو اے موسیٰ۔