Surah Taha Ayat 82 (20:82)
Ta-Ha · Juz 16 · Makki
وَ اِنِّیْ لَغَفَّارٌ لِّمَنْ تَابَ وَ اٰمَنَ وَ عَمِلَ صَالِحًا ثُمَّ اهْتَدٰى 82
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاور بیشک میں اس آدمی کو بہت بخشنے والا ہوں جس نے توبہ کی اور ایمان لایا اور نیک عمل کیا پھر ہدایت پر رہا۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاور بیشک میں بہت بخشنے والا ہوں اسے جس نے توبہ کی اور ایمان لایا اور اچھا کام کیا پھر ہدایت پر رہا۔