Surah Taha Ayat 98 (20:98)
Ta-Ha · Juz 16 · Makki
اِنَّمَاۤ اِلٰهُكُمُ اللّٰهُ الَّذِیْ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَؕ-وَسِعَ كُلَّ شَیْءٍ عِلْمًا 98
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariتمہارا معبود تو وہی اللہ ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں ، اس کا علم ہر چیز کو محیط ہے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanتمہارا معبود تو وہی اللہ ہے جس کے سوا کسی کی بندگی نہیں ہر چیز کو اس کا علم محیط ہے۔