Surah Al Anbiya Ayat 111 (21:111)
The Prophets · Juz 17 · Makki
وَ اِنْ اَدْرِیْ لَعَلَّهٗ فِتْنَةٌ لَّكُمْ وَ مَتَاعٌ اِلٰى حِیْنٍ 111
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاور میں نہیں جانتا کہ شاید وہ تمہاری آزمائش ہو اور ایک وقت تک کیلئے فائدہ دینا ہے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاور میں کیا جانوں شاید وہ تمہاری جانچ ہو اور ایک وقت تک برتوانا ۔