Surah Al Anbiya Ayat 15 (21:15)
The Prophets · Juz 17 · Makki
فَمَا زَالَتْ تِّلْكَ دَعْوٰىهُمْ حَتّٰى جَعَلْنٰهُمْ حَصِیْدًا خٰمِدِیْنَ 15
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariتو یہی ان کی چیخ و پکاررہی یہاں تک کہ ہم نے انہیں کٹے ہوئے ، بجھے ہوئے کردیا۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanتو وہ یہی پکارتے رہے یہاں تک کہ ہم نے انہیں کردیا کاٹے ہوئے بجھے ہوئے۔