Surah Al Anbiya Ayat 52 (21:52)
The Prophets · Juz 17 · Makki
اِذْ قَالَ لِاَبِیْهِ وَ قَوْمِهٖ مَا هٰذِهِ التَّمَاثِیْلُ الَّتِیْۤ اَنْتُمْ لَهَا عٰكِفُوْنَ 52
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariیاد کرو جب اس نے اپنے باپ اوراپنی قوم سے فرمایا: یہ مجسمے کیا ہیں جن کے آگے تم جم کر بیٹھے ہوئے ہو۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanجب اس نے اپنے باپ اور قوم سے کہایہ مورتیں کیا ہیں جن کے آگے تم آسن مارے ہو۔