Surah Al Hajj Ayat 20 (22:20)
The Pilgrimage · Juz 17 · Madani
یُصْهَرُ بِهٖ مَا فِیْ بُطُوْنِهِمْ وَ الْجُلُوْدُﭤ 20
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariجس سے جو کچھ ان کے پیٹوں میں ہے وہ سب اور ان کی کھالیں جل جائیں گی۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanجس سے گل جائے گا جو کچھ ان کے پیٹوں میں ہے اور ان کی کھالیں ۔