Surah Al Hajj Ayat 24 (22:24)
The Pilgrimage · Juz 17 · Madani
وَ هُدُوْۤا اِلَى الطَّیِّبِ مِنَ الْقَوْلِۚۖ-وَ هُدُوْۤا اِلٰى صِرَاطِ الْحَمِیْدِ 24
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاور انہیں پاکیزہ بات کی ہدایت دی گئی اور انہیں تمام تعریفوں کے لائق (اللہ ) کا راستہ دکھایا گیا۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاور انہیں پاکیزہ بات کی ہدایت کی گئی اور سب خوبیوں سراہے کی راہ بتائی گئی ۔