Surah Al Hajj Ayat 44 (22:44)
The Pilgrimage · Juz 17 · Madani
وَّ اَصْحٰبُ مَدْیَنَۚ-وَ كُذِّبَ مُوْسٰى فَاَمْلَیْتُ لِلْكٰفِرِیْنَ ثُمَّ اَخَذْتُهُمْۚ-فَكَیْفَ كَانَ نَكِیْرِ 44
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاور مدین والے اور موسیٰ کی تکذیب کی گئی تو میں نے کافرو ں کو ڈھیل دی پھر انہیں پکڑا تو میرا عذاب کیسا ہوا؟
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاور مدین والے اور موسیٰ کی تکذیب ہوئی تو میں نے کافرو ں کو ڈھیل دی پھر انہیں پکڑا تو کیسا ہوا میرا عذاب ۔