Surah Al Hajj Ayat 76 (22:76)
The Pilgrimage · Juz 17 · Madani
یَعْلَمُ مَا بَیْنَ اَیْدِیْهِمْ وَ مَا خَلْفَهُمْؕ-وَ اِلَى اللّٰهِ تُرْجَعُ الْاُمُوْرُ 76
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariوہ جانتا ہے جو ان کے آگے ہے اور جو ان کے پیچھے ہے اور سب کام اللہ ہی کی طرف لوٹائے جاتے ہیں ۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanجانتا ہے جو ان کے آگے ہے اور جو ان کے پیچھے ہے اور سب کاموں کی رجوع اللہ کی طرف ہے۔