Surah Al Muminun Ayat 108 (23:108)
The Believers · Juz 18 · Makki
قَالَ اخْسَــٴُـوْا فِیْهَا وَ لَا تُكَلِّمُوْنِ 108
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاللہ فرمائے گا: دھتکارے ہوئے جہنم میں پڑے رہو اور مجھ سے بات نہ کرو۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanرب فرمائے گا دُتکارے پڑے رہو اس میں اور مجھ سے بات نہ کرو۔