Surah Al Muminun Ayat 41 (23:41)
The Believers · Juz 18 · Makki
فَاَخَذَتْهُمُ الصَّیْحَةُ بِالْحَقِّ فَجَعَلْنٰهُمْ غُثَآءًۚ-فَبُعْدًا لِّلْقَوْمِ الظّٰلِمِیْنَ 41
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariتو سچی چنگھاڑ نے انہیں پکڑ لیا تو ہم نے انہیں سوکھی گھاس کوڑا بنادیا تو ظالم لوگوں کیلئے دوری ہو۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanتو انہیں آلیا سچی چنگھاڑ نے تو ہم نے انہیں گھاس کوڑا کردیا تو دُور ہوں ظالم لوگ۔