Surah Al Muminun Ayat 67 (23:67)
The Believers · Juz 18 · Makki
مُسْتَكْبِرِیْنَ ﳓ بِهٖ سٰمِرًا تَهْجُرُوْنَ 67
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariخانہ کعبہ کی خدمت پر ڈینگیں مارتے، رات کوالٹی سیدھی باتیں ہانکتے،( حق) کو چھوڑتے ہوئے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanخدمتِ حرم پر بڑائی مارتے ہو رات کو وہاں بیہودہ کہانیاں بکتے حق کو چھوڑے ہوئے۔