Surah Al Muminun Ayat 74 (23:74)
The Believers · Juz 18 · Makki
وَ اِنَّ الَّذِیْنَ لَا یُؤْمِنُوْنَ بِالْاٰخِرَةِ عَنِ الصِّرَاطِ لَنٰكِبُوْنَ 74
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاور بیشک جو آخرت پر ایما ن نہیں لاتے وہ ضرور سیدھی راہ سے کترائے ہوئے ہیں ۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاور بیشک جو آخرت پر ایما ن نہیں لاتے ضرور سیدھی راہ سے کترائے ہوئے ہیں ۔