Surah Al Muminun Ayat 82 (23:82)
The Believers · Juz 18 · Makki
قَالُوْۤا ءَاِذَا مِتْنَا وَ كُنَّا تُرَابًا وَّ عِظَامًا ءَاِنَّا لَمَبْعُوْثُوْنَ 82
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariانہوں نے کہا تھا : کیا جب ہم مرجائیں گے اور مٹی اور ہڈیاں ہوجائیں گے توکیا پھر ہم اٹھائے جائیں گے؟
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanبولے کیا جب ہم مرجائیں اور مٹی اور ہڈیاں ہوجائیں کیا پھر نکالے جائیں گے۔