Surah An Noor Ayat 14 (24:14)
The Light · Juz 18 · Madani
وَ لَوْ لَا فَضْلُ اللّٰهِ عَلَیْكُمْ وَ رَحْمَتُهٗ فِی الدُّنْیَا وَ الْاٰخِرَةِ لَمَسَّكُمْ فِیْ مَاۤ اَفَضْتُمْ فِیْهِ عَذَابٌ عَظِیْمٌﭕ 14
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاور اگر دنیا اور آخرت میں اللہ کا فضل اور اس کی رحمت تم پر نہ ہو تی تو جس معاملے میں تم پڑگئے تھے اس پر تمہیں بڑا عذاب پہنچتا۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاور اگر اللہ کا فضل اور اس کی رحمت تم پر دنیا اور آخرت میں نہ ہوتی تو جس چرچے میں تم پڑے اس پر تمہیں بڑا عذاب پہنچتا۔