Surah Al Furqan Ayat 12 (25:12)
The Criterion · Juz 18 · Makki
اِذَا رَاَتْهُمْ مِّنْ مَّكَانٍۭ بَعِیْدٍ سَمِعُوْا لَهَا تَغَیُّظًا وَّ زَفِیْرًا 12
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariجب وہ آگ انہیں دُور کی جگہ سے دیکھے گی تو کافر اس کا جوش مارنا اور چنگھاڑنا سُنیں گے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanجب وہ انہیں دُور جگہ سے دیکھے گی تو سُنیں گے اس کا جوش مارنا اور چنگھاڑنا۔