Surah Al Furqan Ayat 13 (25:13)
The Criterion · Juz 18 · Makki
وَ اِذَاۤ اُلْقُوْا مِنْهَا مَكَانًا ضَیِّقًا مُّقَرَّنِیْنَ دَعَوْا هُنَالِكَ ثُبُوْرًاﭤ 13
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاور جب انہیں اس آگ کی کسی تنگ جگہ میں زنجیروں میں جکڑکر ڈالا جائے گا تو وہاں موت مانگیں گے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاور جب اس کی کسی تنگ جگہ میں ڈالے جائیں گے زنجیروں میں جکڑے ہوئے تو وہاں موت مانگیں گے۔