Surah Al Furqan Ayat 14 (25:14)
The Criterion · Juz 18 · Makki
لَا تَدْعُوا الْیَوْمَ ثُبُوْرًا وَّاحِدًا وَّ ادْعُوْا ثُبُوْرًا كَثِیْرًا 14
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attari۔(فرمایا جائے گا) آج ایک موت نہ مانگو اور بہت سی موتیں مانگو۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanفرمایا جائے گا آج ایک موت نہ مانگو اور بہت سی موتیں مانگو۔