Surah Al Furqan Ayat 76 (25:76)
The Criterion · Juz 19 · Makki
خٰلِدِیْنَ فِیْهَاؕ-حَسُنَتْ مُسْتَقَرًّا وَّ مُقَامًا 76
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariہمیشہ اس میں رہیں گے، کیا ہی اچھی ٹھہرنے اورقیام کرنے کی جگہ ہے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanہمیشہ اس میں رہیں گے کیا ہی اچھی ٹھہرنے اور بسنے کی جگہ۔