Surah Ash Shura Ayat 104 (26:104)
The Poets · Juz 19 · Makki
وَ اِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ الْعَزِیْزُ الرَّحِیْمُ 104
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاور بیشک تمہارا رب وہی عزت والا مہربان ہے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاور بیشک تمہارا رب وہی عزت والا مہربان ہے۔
Tafseer (Urdu)
{و ان ربك: اور بیشک تمہارا رب۔} یعنی اے حبیب! صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم بے شک اپ کا رب عزوجل ہی عزت اور غلبے والا ہے اور وہی توبہ کرنے والوں کو بخش کر اور کافروں کو مہلت دے کر مہربانی فرمانے والا ہے اور اللہ تعالی نے اپنی وسیع رحمت کی وجہ سے ہی کفار قریش کو مہلت دی تاکہ وہ ایمان لے ائیں یا ان کی اولاد میں سے کوئی ایمان لے ائے۔( روح البیان الشعراء تحت الایۃ: ۱۰۴ ۶ / ۲۹۱)