Surah Ash Shura Ayat 154 (26:154)
The Poets · Juz 19 · Makki
مَاۤ اَنْتَ اِلَّا بَشَرٌ مِّثْلُنَا ۚۖ-فَاْتِ بِاٰیَةٍ اِنْ كُنْتَ مِنَ الصّٰدِقِیْنَ 154
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariتم تو ہم جیسے ہی ایک آدمی ہو، اگرتم سچے ہو تو کوئی نشانی لاؤ۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanتم تو ہمیں جیسے آدمی ہو تو کوئی نشانی لاؤ اگر سچے ہو۔