Surah Ash Shura Ayat 169 (26:169)
The Poets · Juz 19 · Makki
رَبِّ نَجِّنِیْ وَ اَهْلِیْ مِمَّا یَعْمَلُوْنَ 169
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاے میرے رب! مجھے اور میرے گھر والوں کو ان کے اعمال سے محفوظ رکھ۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاے میرے رب مجھے اور میرے گھر والوں کو ان کے کام سے بچا۔