Surah Ash Shura Ayat 42 (26:42)
The Poets · Juz 19 · Makki
قَالَ نَعَمْ وَ اِنَّكُمْ اِذًا لَّمِنَ الْمُقَرَّبِیْنَ 42
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attari۔ (فرعون نے) کہا: ہاں اور اس وقت تم میرے نہایت قریبی لوگوں میں سے ہوجاؤ گے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanبولا ہاں اور اس وقت تم میرے مقرب ہوجاؤ گے۔