Surah Ash Shura Ayat 51 (26:51)
The Poets · Juz 19 · Makki
اِنَّا نَطْمَعُ اَنْ یَّغْفِرَ لَنَا رَبُّنَا خَطٰیٰنَاۤ اَنْ كُنَّاۤ اَوَّلَ الْمُؤْمِنِیْنَؕ 51
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariہم اس بات کی لالچ کرتے ہیں کہ ہمارا رب ہماری خطائیں بخش دے اس بنا پر کہ ہم سب سے پہلے ایمان لانے والے ہیں۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanہمیں طمع ہے کہ ہمارا رب ہماری خطائیں بخش دے اس پر کہ ہم سب سے پہلے ایمان لائے۔