Surah An Naml Ayat 2 (27:2)
The Ant · Juz 19 · Makki
هُدًى وَّ بُشْرٰى لِلْمُؤْمِنِیْنَ 2
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariایمان والوں کیلئے ہدایت اور خوشخبری ہے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanہدایت اور خوشخبری ایمان والوں کو۔
Tafseer (Urdu)
{هدى و بشرى: ہدایت اور خوشخبری ہے۔} اس ایت اور اس کے بعد والی ایت کا خلاصہ یہ ہے کہ قران ان لوگوں کے لئے ہدایت اور بشارت ہے جو ا س پر ایمان لاتے ہیں فرض نمازیں ہمیشہ پڑھتے ہیں اور نمازکی شرائط و آداب اور جملہ حقوق کی حفاظت کرتے ہیں اور جب ان کے مال پر زکوۃ فرض ہو جائے تو خوش دلی سے زکوۃ دیتے ہیں اور وہ آخرت پر یقین رکھتے ہیں ۔( تفسیرطبری النمل تحت الایۃ: ۲-۳ ۹ / ۴۹۴ خازن النمل تحت الایۃ: ۲-۳ ۳ / ۴۰۱ روح البیان النمل تحت الایۃ: ۲-۳ ۶ / ۳۱۹ ملتقطا)