Surah An Naml Ayat 68 (27:68)
The Ant · Juz 20 · Makki
لَقَدْ وُعِدْنَا هٰذَا نَحْنُ وَ اٰبَآؤُنَا مِنْ قَبْلُۙ-اِنْ هٰذَاۤ اِلَّاۤ اَسَاطِیْرُ الْاَوَّلِیْنَ 68
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariبیشک یہ وعدہ ہمیں اور ہم سے پہلے ہمارے باپ داداؤں کو دیا گیا تھا،یہ تو صرف پہلے لوگوں کی جھوٹی کہانیاں ہیں ۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanبیشک اس کا وعدہ دیا گیا ہم کو اور ہم سے پہلے ہمارے باپ داداؤں کو یہ تو نہیں مگر اگلوں کی کہانیاں۔