Surah An Naml Ayat 93 (27:93)
The Ant · Juz 20 · Makki
وَ قُلِ الْحَمْدُ لِلّٰهِ سَیُرِیْكُمْ اٰیٰتِهٖ فَتَعْرِفُوْنَهَاؕ-وَ مَا رَبُّكَ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعْمَلُوْنَ 93
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاور تم فرماؤ:سب خوبیاں الله کے لیے ہیں ، عنقریب وہ تمہیں اپنی نشانیاں دکھائے گا تو تم انہیں پہچان لو گے اور (اے حبیب!) تمہارا رب، (اے لوگو!) تمہارے اعمال سے غافل نہیں ہے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاور فرماؤ کہ سب خوبیاں الله کے لیے ہیں عنقریب وہ تمہیں اپنی نشانیاں دکھائے گا تو انہیں پہچان لو گے اور اے محبوب تمہارا رب غافل نہیں اے لوگو تمہارے اعمال سے ۔