Surah Al Ankabut Ayat 22 (29:22)
The Spider · Juz 20 · Makki
وَ مَاۤ اَنْتُمْ بِمُعْجِزِیْنَ فِی الْاَرْضِ وَ لَا فِی السَّمَآءِ٘-وَ مَا لَكُمْ مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِ مِنْ وَّلِیٍّ وَّ لَا نَصِیْرٍ 22
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاور نہ تم زمین میں (ہمیں ) عاجز کرنے والے ہو اور نہ آسمان میں اور تمہارے لیے الله کے سوا نہ کوئی کام بنانے والاہے اور نہ مددگار۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاور نہ تم زمین میں قابو سے نکل سکو اور نہ آسمان میں اور تمہارے لیے الله کے سوا نہ کوئی کام بنانے والا اور نہ مددگار۔