Surah Al Ankabut Ayat 30 (29:30)
The Spider · Juz 20 · Makki
قَالَ رَبِّ انْصُرْنِیْ عَلَى الْقَوْمِ الْمُفْسِدِیْنَ 30
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attari۔ (لوط نے) عرض کی، اے میرے رب!ان فسادی لوگوں کے مقابلے میں میری مدد فرما۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanعرض کی اے میرے رب میری مدد کر ان فسادی لوگوں پر۔