Surah Al Imran Ayat 127 (3:127)
Family of Imran · Juz 4 · Madani
لِیَقْطَعَ طَرَفًا مِّنَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْۤا اَوْ یَكْبِتَهُمْ فَیَنْقَلِبُوْا خَآىٕبِیْنَ 127
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاس لئے کہ وہ کافروں کا ایک حصہ کاٹ دے یا انہیں ذلیل و رسوا کردے تو وہ نامرادہوکر لوٹ جائیں ۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاس لئے کہ کافروں کا ایک حصہ کاٹ دے یا انہیں ذلیل کرے کہ نامراد پھر جائیں۔
Tafseer (Urdu)
{لیقطع طرفا من الذین كفروا: اس لئے کہ وہ کافروں کا ایک حصہ کاٹ دے۔} اللہ تعالی نے مسلمانوں کی مدد اس لئے بھی فرمائی کہ کافروں کے بڑے بڑے سردار مارے جائیں گرفتار کئے جائیں اور اس کے ذریعے کافروں کی قوت ختم ہو چنانچہ بدر میں ایسا ہی ہوا۔