Surah Al Imran Ayat 95 (3:95)
Family of Imran · Juz 4 · Madani
قُلْ صَدَقَ اللّٰهُ۫-فَاتَّبِعُوْا مِلَّةَ اِبْرٰهِیْمَ حَنِیْفًاؕ-وَ مَا كَانَ مِنَ الْمُشْرِكِیْنَ 95
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاے محبوب! تم فرماؤ ،اللہ نے سچ فرمایالہٰذا تم ابراہیم کے دین پر چلو جو ہر باطل سے جدا تھے اور وہ مشرکوں میں سے نہ تھے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanتم فرماؤ اللہ سچا ہے تو ابراہیم کے دین پر چلو جو ہر باطل سے جدا تھے اور شرک والوں میں نہ تھے۔
Tafseer (Urdu)
{فاتبعوا ملة ابرهیم حنیفا:لہذا تم ابراہیم کے دین پر چلو جو ہر باطل سے جدا تھے۔} اس ایت میں دین ابراہیمی کی پیروی کا حکم دیا۔ اس سے مراد یہ ہے کہ ’’ دین محمدی کی پیروی کرو کیونکہ اس کی پیروی ملت ابراہیمی کی پیروی ہے دین محمدی اس ملت کو اپنے اندر لئے ہوئے ہے۔