Surah Ar Rum Ayat 34 (30:34)
The Romans · Juz 21 · Makki
لِیَكْفُرُوْا بِمَاۤ اٰتَیْنٰهُمْؕ-فَتَمَتَّعُوْاٙ-فَسَوْفَ تَعْلَمُوْنَ 34
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariتاکہ ہمارے دئیے ہوئے کی ناشکری کریں تو فائدہ اٹھالو تو عنقریب تم جان لو گے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanکہ ہمارے دئیے کی ناشکری کریں تو برت لو اب قریب جاننا چاہتے ہو۔