Surah Luqman Ayat 30 (31:30)
Luqman · Juz 21 · Makki
ذٰلِكَ بِاَنَّ اللّٰهَ هُوَ الْحَقُّ وَ اَنَّ مَا یَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِهِ الْبَاطِلُۙ-وَ اَنَّ اللّٰهَ هُوَ الْعَلِیُّ الْكَبِیْرُ 30
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariیہ اس لیے ہے کہ الله ہی حق ہے اور اس کے سوا جن کو لوگ پوجتے ہیں وہ سب باطل ہیں اور یہ کہ الله ہی بلند ی والا، بڑائی والا ہے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanیہ اس لیے کہ الله ہی حق ہے اور اس کے سوا جن کو پوجتے ہیں سب باطل ہیں اور اس لیے کہ الله ہی بلند بڑائی والا ہے۔