Surah Al Ahzab Ayat 62 (33:62)
The Combined Forces · Juz 22 · Madani
سُنَّةَ اللّٰهِ فِی الَّذِیْنَ خَلَوْا مِنْ قَبْلُۚ-وَ لَنْ تَجِدَ لِسُنَّةِ اللّٰهِ تَبْدِیْلًاٛ 62
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاللہ کا دستور چلا آتا ہے ان لوگوں میں جو پہلے گزر گئے اور تم اللہ کے دستور کیلئے ہرگز کوئی تبدیلی نہ پاؤ گے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاللہ کا دستور چلا آتا ہے ان لوگوں میں جو پہلے گزر گئے اور تم اللہ کا دستور ہرگز بدلتا نہ پاؤ گے۔