Surah Al Ahzab Ayat 61 (33:61)
The Combined Forces · Juz 22 · Madani
مَّلْعُوْنِیْنَۚۛ-اَیْنَمَا ثُقِفُوْۤا اُخِذُوْا وَ قُتِّلُوْا تَقْتِیْلًا 61
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاللہ کی رحمت سے دورکئے ہوئے لوگ ہیں ، جہاں کہیں پائے جائیں انہیں پکڑلیا جائے اور گن گن کر انہیں قتل کر دیا جائے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanپھٹکارے ہوئے جہاں کہیں ملیں پکڑے جائیں اور گن گن کر قتل کیے جائیں ۔