Surah Saba Ayat 41 (34:41)
Sheba · Juz 22 · Makki
قَالُوْا سُبْحٰنَكَ اَنْتَ وَلِیُّنَا مِنْ دُوْنِهِمْۚ-بَلْ كَانُوْا یَعْبُدُوْنَ الْجِنَّۚ-اَكْثَرُهُمْ بِهِمْ مُّؤْمِنُوْنَ 41
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariوہ عرض کریں گے:تو پاک ہے ۔ وہ نہیں (بلکہ) تو ہمارا دوست ہے (وہ ہماری نہیں ) بلکہ جنوں کی عبادت کرتے تھے ان میں اکثر انہیں پر یقین رکھتے تھے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanوہ عرض کریں گے پاکی ہے تجھ کو تو ہمارا دوست ہے نہ وہ بلکہ وہ جِنّوں کو پوجتے تھے اُن میں اکثر انہیں پر یقین لائے تھے۔