Surah Saba Ayat 53 (34:53)
Sheba · Juz 22 · Makki
وَّ قَدْ كَفَرُوْا بِهٖ مِنْ قَبْلُۚ-وَ یَقْذِفُوْنَ بِالْغَیْبِ مِنْ مَّكَانٍۭ بَعِیْدٍ 53
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariحالانکہ وہ پہلے اس کا انکار کرچکے اور بغیر دیکھے ہی دور کی جگہ سے پھینکتے تھے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanکہ پہلے تو اس سے کفر کرچکے تھے اور بے دیکھے پھینک مارتے ہیں دُور مکان سے۔