Surah Yasin Ayat 32 (36:32)
Ya-Sin · Juz 23 · Makki
وَ اِنْ كُلٌّ لَّمَّا جَمِیْعٌ لَّدَیْنَا مُحْضَرُوْنَ 32
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاور جتنے بھی ہیں سب کے سب ہمارے حضور حاضر کئے جائیں گے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاور جتنے بھی ہیں سب کے سب ہمارے حضور حاضر لائے جائیں گے۔