Surah Yasin Ayat 42 (36:42)
Ya-Sin · Juz 23 · Makki
وَ خَلَقْنَا لَهُمْ مِّنْ مِّثْلِهٖ مَا یَرْكَبُوْنَ 42
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاور ہم نے ان کے لیے ویسی ہی کشتیاں بنادیں جن پر سوار ہوتے ہیں ۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاور ان کے لیے ویسی ہی کشتیاں بنادیں جن پر سوار ہوتے ہیں ۔