Surah As Saffat Ayat 10 (37:10)
Those who set the Ranks · Juz 23 · Makki
اِلَّا مَنْ خَطِفَ الْخَطْفَةَ فَاَتْبَعَهٗ شِهَابٌ ثَاقِبٌ 10
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariمگر جو ایک آدھ بار (کوئی بات) اُچک کر لے چلے تو روشن انگارا اس کے پیچھے لگ جاتا ہے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanمگر جو ایک آدھ بار اچک لے چلا تو روشن انگارا اس کے پیچھے لگا۔