Surah As Saffat Ayat 111 (37:111)
Those who set the Ranks · Juz 23 · Makki
اِنَّهٗ مِنْ عِبَادِنَا الْمُؤْمِنِیْنَ 111
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariبیشک وہ ہمارے اعلیٰ درجہ کے کامل ایمان والے بندوں میں سے ہیں ۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanبے شک وہ ہمارے اعلیٰ درجہ کے کامل الایمان بندوں میں ہیں ۔