Surah As Saffat Ayat 122 (37:122)
Those who set the Ranks · Juz 23 · Makki
اِنَّهُمَا مِنْ عِبَادِنَا الْمُؤْمِنِیْنَ 122
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariبیشک وہ دونوں ہمارے اعلیٰ درجہ کے کامل ایمان والے بندوں میں سے ہیں ۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanبے شک وہ دونوں ہمارے اعلیٰ درجہ کے کامل الایمان بندوں میں ہیں ۔