Surah As Saffat Ayat 125 (37:125)
Those who set the Ranks · Juz 23 · Makki
اَتَدْعُوْنَ بَعْلًا وَّ تَذَرُوْنَ اَحْسَنَ الْخَالِقِیْنَ 125
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariکیا تم بعل (بت) کی پوجا کرتے ہو اور بہترین خالق کوچھوڑتے ہو؟
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanکیا بعل کو پوجتے ہو اور چھوڑتے ہو سب سے اچھا پیدا کرنے والے اللہ کو۔