Surah As Saffat Ayat 176 (37:176)
Those who set the Ranks · Juz 23 · Makki
اَفَبِعَذَابِنَا یَسْتَعْجِلُوْنَ 176
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariتو کیا ہمارے عذاب کی جلدی کرتے ہیں ؟
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanتو کیا ہمارے عذاب کی جلدی کرتے ہیں ۔
Tafseer (Urdu)
{افبعذابنا یستعجلون: تو کیا ہمارے عذاب کی جلدی کرتے ہیں } جب اس سے اوپر والی آیت نازل ہوئی تو کفار نے مذاق اڑانے کے طور پر کہا کہ یہ عذاب کب نازل ہوگا اس کے جواب میں یہ آیت نازل ہوئی۔اس ایت اور اس کے بعد والی ایت کا خلاصہ یہ ہے کہ کیا اس پختہ وعید کے بعد بھی کفار ہمارے عذاب کی جلدی کرتے ہیں پھر جب ان کے صحن میں وہ عذاب اترے گا جس کا ان سے وعدہ کیا گیا ہے تو ڈرائے جانے والوں کی کیا ہی بری صبح ہوگی۔( ابو سعود الصافات تحت الایۃ: ۱۷۶-۱۷۷ ۴ / ۴۲۵ روح البیان الصافات تحت الایۃ: ۱۷۶-۱۷۷ ۷ / ۴۹۸- ۴۹۹ ملتقطا)